متقی بننا

عارف باللہ حضرت ڈاکٹرعبدالحئ عارفی رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا؛
متقی بننا اچھی بات ہے
اس کی تمنا رکھو۔
لیکن خبردار یوں نہ سمجھنا کہ کبھی تم متقی بن بھی جاؤ گے۔
متقی ہو جانے کا احساس کبھی نہ ہونے پاۓ۔
(البتہ)
تقوی پیدا کرنے کے طریقے اختیار کرتے رہو۔ 

ملفوظات عارفی ر ح 223