حکیم الامت حضرت مولانااشرف علی تھانوی قدس سرہ نے
فرمایا
وہ زرا سی بات جو حاصل ھے تصوف کا یہ ھے کہ
جس طاعت میں سستی محسوس ھو
سستی کا مقابلہ کر کے اس طاعت کو کرے
اور جس گناہ کا تقاضا ھو تقاضے کا مقابلہ کر کے اس گناہ سے بچے۔
جس کو یہ بات حاصل ھوگئ اس کو پھر کچھ بھی ضرورت نہیں،
اور جس گناہ کا تقاضا ھو تقاضے کا مقابلہ کر کے اس گناہ سے بچے۔
جس کو یہ بات حاصل ھوگئ اس کو پھر کچھ بھی ضرورت نہیں،
کیونکہ یہی بات تعلق مع اللہ پیدا کرنے والی ھے اور یہی اس کی محافظ ھے۔
اور یہی اس کو بڑھانے والی ھے۔
بصائر حکیم الامت ص 99