کیا کیا تو کرنا چاہیۓ

سارا جہاں خلاف ہو پروا نہ چاہیۓ

 

مدّ نظر تو مرضی جانانہ چاہیۓ

 

اب اس نظر سےجانچ کےکرتو یہ فیصلہ

 

کیا کیا تو کرنا چاہیۓ کیا کیا نہ چاہیۓ