علوم مکاشفہ

ilabizikr

حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ نے فرمایا

چونکہ علوم مکاشفہ میرے نزدیک اب بالکل ناقابل التفات ہیں۔

اس لئے میں ممانعت کرتا ہوں کہ کوئی صاحب اس کے متعلق مجھ سے تقریرا” یا تحریرا”  مکالمہ نہ کریں

 گو مجھ پر ایک زمانہ ایسا بھی گذرا کہ ان علوم سے بہت شغف تھا شب و روز انھیں میں منہمک رہتا تھا

 مگر اب تو ان کو مخل مقصود سمجھتا ہوں۔ 

بوادر النوادر، صفحہ 589

تصوف میں مسلک اشرفیہ کا یہ ایک رہنما بنیادی اصول ہے۔