سرکار دوعالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم

سیدی و سندی قطب الارشاد حضرت مولانا ‏محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے فرمایا
مشھور جملہ ‘لو لاک لما خلقت الافلاک’ اگرآپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم آنے والے نہ-ہوتے تو عالم کی پیدآءش نہ ہوتی، گو لفظا” موضوع ہے، البتہ اس بات پر تمام علماءمتفق ہیں کہ معنا” یہ درست ہے۔


اور پھر آپ نے شاعرمشرق ڈاکٹراقبال مرحوم کے مندرجہ زیل اشعارسناۓ

ہو نہ یہ نام تو کلیوں کا تبسم بھی نہہو

چمن دھر میں بلبل کا ترنم بھی نہ ہو


یہ نہ ساقی ہو تو مے بھی نہ ہو، خم بھی نہ ہو

بزم توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو

نبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے


خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے

وعظ سیرت النبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم