قلب کا جاری ہونا

heart1.gif 

حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ فرماتے ہیں،

“ایک شخص شاہ ولی اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے پاس آیا اور عرض کیا کہ،

 ‘حضرت میرا قلب جاری ہوگیا ہے۔’

 آپ نے حاضرین سے فرمایا کہ دل کے دھڑکنے کو قلب کا جاری ہونا نہیں کہتے۔

 قلب کا جاری ہونا یہ ہے کہ ہر وقت خدا تعالی’ کی یاد رل پر حاضر رہے۔’

 الرفیق فی سواء الطریق، ملفوظات حکیم الامت رح، جلد 27، ص108