میرے محبوب ! میری ایسی وفا سے توبہ
جو تیرے دل کی کدورت کا سبب بن جاۓ
A poem of Khawja ‘Azizul Hassan Sahab (rahmatullah alayh):
کامیابی تو کام سے ہو گی
نہ کہ حسن کلام سے ہو گی
ذکر کہ التزام سے ہو گی
فکر کہ اہتمام سے ہو گی
Success will comes through actions. Not through beautiful talk.
Through constancy of remembrance and regular contemplation it will come.”
From: at-Tazkirah
اگر چہ دورافتادم بایں امید خورسندم
کہ شاید دست من بار دگر جانان من گیرد
ہو فنا ذات میں کہ تو نہ رہے
اے غائب از نظر کہ شدی ہمنشینِ دل
میل من سوے وصال و قصد او سوے فراق
چومیگویم مسلمانم بلرزم
ان کی حریم خاص میں جلوؤں کا ذکر کیا؟
عید گاہ ما غریباں کؤۓ تو
ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یاد
وقت کتنا قیمتی ہے آج کل
مجذوب رح