Category Archives: M. اشعار

Urdu and persian poetry of Divine love

صدقے احمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

یا الہی!

صدقے احمد کے یہ ہے امید تیری ذات سے

کہ بدل کر دے مرے عصیان کو حسنات سے

صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

منظوم شجرہ سلسلہ چشتیہ امدادیہ اشرفیہ/مناجات مقبول

عشق

ہو جاۓ سہل عشق کا وہ ماجرا نہیں

ہر آن ابتدا ہے کبھی انتہا نہیں

حضرت بابا نجم احسن رح

عشق محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم (Rp)

صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

یا الہی

دے مجھے عشق محمد اور محمدیوں میں گن
– – ہو محمد ہی محمد ورد میرا رات – دن

صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

منظوم شجرہ سلسلہ چشتیہ صابریہ امدادیہ/مناجات مقبول