Category Archives: M. اشعار
Shaikh al Hadith’s autograph
Shaikh al Hadith Mawalna Zakariya Kandehlavi mohajir Madani was requested for an autograph by Shaikh Jameel Ahmad Hyderabadi (Allah have mercy on them).
Shaikh al Hadith inquired, ‘What is an autograph?’
It was explained that it would be an advice written by his blessed pen (in the autograph book).
Instantaneously he wrote;
Translation:
Be in intimate contact (with the Divine) inwardly and appear aloof outwardly.
(Heed) This beautiful characteristic is scarce in this world!
Tazkirat al Jameel, page 483
اہم نصیحت
دین و دنیا
فیضِ شیخ
حضرت انیس الہ آبادی مدظلہ
حاْضری
سمجھ لیجےِ گا تو سمجھایے گا
اصل مزار
بعد از وفات تربتِ ما در زمیں مَجو
در سینہ ہائے مردمِ عارف مزارِ ما
(سعدی شیرازی)
وفات کے بعد میری قبر زمین میں تلاش مت کرنا، کہ عارف لوگوں کہ سینوں میں میرا مزار ہے۔
حقیقتِ زندگی
یا دھانی براے تعزیت و تسلی مریدین و متعلقین حضرت قاری امیر حسن صاحب رحمة اللہ علیہ
رضاے یار
سرمد گلہ اختصار می باید کرد
یک کار ازیں دو کار می باید کرد
یا تن برضائے یار می باید داد
یا قطع نظر ز یار می باید کرد
سرمد گلے شکوے کو مختصر کر دے اور
ان دو کاموں میں سے ایک کام کر
یا اپنے آپ کو یار کی رضا پر چھوڑ دے
یا (اگر ھو سکے تو) یار سے قطع نظر کر لے۔
عاشقی
عشق
محبت
مزار حضرت گنگوھی رحمة اللہ علیہ
دید و حضوری